تحقیق روایاتضعیف روایات

جمعہ کے دن چھ لاکھ لوگوں کی جہنم سے آزادی کی روایت – ضعیف حدیث

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ ، حَدَّثَنَا یَحْیَى بْنُ سُلَیْمٍ الطَّائِفِیُّ ، حَدَّثَنَا الْاَزْوَرُ بْنُ غَالِبٍ الْبَصْرِیُّ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِیِّ ، وَسُلَیْمَانَ التَّیْمِیَّ ، عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ، قَالَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّى اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : «اِنَّ لِلَّہِ فِی کُلِّ یَوْمِ جُمُعَۃٍ سِتَّمِائَۃِ اَلْفِ عَتِیقٍ یَعْتِقُہُمْ مِنَ النَّارِ – قَالَ اَحَدُہُمَا فِی حَدِیثِہِ – کُلُّہُمْ قَدِ اسْتَوْجَبُوا النَّارَ»

مسند ابی یعلی : 3434

راویوں پر جرح :

++++++++++

الازور بن غالب

=========

امام بخاری : منکر الحدیث

امام النسائی : ضعیف

حَدَّثَنَا الجنیدی ، حَدَّثَنا البُخارِیّ قَالَ ازور بْنِ غَالِبٍ عَنْ سُلَیْمَانَ التَّیْمِیِّ سمع مِنْہُ یَحْیى بْن سلیم منکر الحدیث.

سمعتُ ابن حماد یَقُولُ : قَالَ البُخارِیّ ازور بْن غالب عَن سُلَیْمَان التیمی منکر الْحَدِیث.

وقال النسائی ازور بْن غالب بْن تمیم بصری ضعیف.

(الکامل فی الضعفاء الرجال)

قال البخاریُّ : "منکر الحدیث” ، وضعّفہ النسائیُّ. وقال الذہبیُّ : اتى بما لا یحتمل فکذِّب.

(نثل النبال بمعجم الرجال)

محمد بن بحر الہجیمی

============

قال العقیلی : بصری منکر الحدیث کثیر الوہم.

وقال ابن حبان : سقط الاحتجاج بہ.

(لسان المیزان)

محمَّد بن بحر الہُجیمیّ : منکر الحدیث

(نثل النبال بمعجم الرجال)

Tags

شیر سلفی

شیر سلفی ایک بلاگر اور ویب ڈیزائنر ہیں۔ احیاء السنۃ ویب سائٹس کے تکنیکی معاون ہیں۔ جو کہ اردو ، پشتو، انگریزی میں قرآن و سنت کی دعوت پر مبنی ہیں۔ اس ویب سائٹ (دفاع حدیث) کے منتظم ہیں۔ جو کہ احیاء السنۃ کا ہی ایک پروجیکٹ ہے۔ اپنی ایک کمپیوٹر تعلیمی ویب سائٹ بھی www.sahlatech.com کے نام سے چلا رہے ہیں۔ آپ ان سے sher.salafe@gmail.com پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Close