صحیح بخاری جلد دؤم :كتاب الكسوف (سورج گہن کے متعلق بیان) : حدیث:-1045

كتاب الكسوف
کتاب: سورج گہن کے متعلق بیان

Chapter No: 3

باب النِّدَاءِ بِالصَّلاَةُ جَامِعَةٌ فِي الْكُسُوفِ

Making a loud announcement of As-Salat (the prayer) in congregation for eclipse.

باب : سورج گہن میں یوں پکارنا:نماز کے لئے اکھٹا ہو جاؤ(جماعت سے پڑھو)

[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1045          

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلاَّمِ بْنِ أَبِي سَلاَّمٍ الْحَبَشِيُّ الدِّمَشْقِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ الزُّهْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ لَمَّا كَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نُودِيَ إِنَّ الصَّلاَةَ جَامِعَةٌ‏.‏‏‏‏‏‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:  
[sta_anchor id=”arnotash”]

1045 ـ حدثنا إسحاق، قال أخبرنا يحيى بن صالح، قال حدثنا معاوية بن سلام بن أبي سلام الحبشي الدمشقي، قال حدثنا يحيى بن أبي كثير، قال أخبرني أبو سلمة بن عبد الرحمن بن عوف الزهري، عن عبد الله بن عمرو ـ رضى الله عنهما ـ قال لما كسفت الشمس على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم نودي إن الصلاة جامعة‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1045 ـ حدثنا اسحاق، قال اخبرنا یحیى بن صالح، قال حدثنا معاویۃ بن سلام بن ابی سلام الحبشی الدمشقی، قال حدثنا یحیى بن ابی کثیر، قال اخبرنی ابو سلمۃ بن عبد الرحمن بن عوف الزہری، عن عبد اللہ بن عمرو ـ رضى اللہ عنہما ـ قال لما کسفت الشمس على عہد رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نودی ان الصلاۃ جامعۃ‏.‏

‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: جب رسول اللہﷺ کے زمانے میں سورج گرہن لگا تو یہ اعلان کیا گیا کہ نماز ہونے والی ہے۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

مقصد باب یہ ہے کہ گرہن کی نماز کے لیے اذان نہیں دی جاتی مگر لوگوں میں اس طورپر اعلان کرانا کہ نماز گرہن جماعت سے ادا کی جانے والی ہے لہذا لوگو شرکت کے لیے تیار ہو جاؤ اس طرح پر اعلان کرانے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ ایسا اعلان کرانا حدیث ذیل سے ثابت ہے اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ گرہن کی نماز خاص اہتمام جماعت کے ساتھ پڑھنی چاہیے۔
 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By ‘Abdullah bin ‘Amr : "When the sun eclipsed in the life-time of Allah’s Apostle an announcement was made that a prayer was to be offered in congregation.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں