صحیح بخاری جلد دؤم : كتاب العمل في الصلاة ( نماز کے کام کے بارے میں) : حدیث:-1220

كتاب العمل في الصلاة
کتاب: نماز کے کام کے بارے میں

Chapter No: 17

باب الْخَصْرِ فِي الصَّلاَةِ

Keeping the hands on the hips during As-Salat

باب : نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1220         

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رضى الله عنه قَالَ نُهِيَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا‏.

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1220 ـ حدثنا عمرو بن علي، حدثنا يحيى، حدثنا هشام، حدثنا محمد، عن أبي هريرة، رضى الله عنه قال نهي أن يصلي الرجل مختصرا‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1220 ـ حدثنا عمرو بن علی، حدثنا یحیى، حدثنا ہشام، حدثنا محمد، عن ابی ہریرۃ، رضى اللہ عنہ قال نہی ان یصلی الرجل مختصرا‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺنے کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 تشریح : یعنی کوکھ پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا۔ حکمت اس میں یہ ہے کہ ابلیس اسی حالت میں آسمان سے اتاراگیا اور یہود اکثر ایسا کیا کرتے تھے یا دوزخی اسی طرح راحت لیں گے۔ اس لیے اس سے منع کیا گیا، یہ متکبروں کی بھی علامت ہے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Abu Huraira : It was forbidden to pray with the hands over one’s hips.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں