صحیح بخاری جلد دؤم : كتاب کتاب السہو ( سہو کا بیان) : حدیث:-1224

کتاب السہو
کتاب: نماز کےسہو کا بیان

Chapter No: 1

باب مَا جَاءَ فِي السَّهْوِ إِذَا قَامَ مِنْ رَكْعَتَىِ الْفَرِيضَةِ

What is said regarding the Sahw (Forgetting how many Raka a person has prayed). If someone gets up (for the third Rak’a without sitting) after the second Rak’a of a compulsory Salat.

باب : اگر چار رکعتی نماز میں پہلے قعدہ نہ کرے اور بُھولے سے اُٹھ کھڑا ہو تو سجدۂ سہو کرے ۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1224         

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ بُحَيْنَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّهُ قَالَ صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَكْعَتَيْنِ مِنْ بَعْضِ الصَّلَوَاتِ ثُمَّ قَامَ فَلَمْ يَجْلِسْ، فَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ، فَلَمَّا قَضَى صَلاَتَهُ وَنَظَرْنَا تَسْلِيمَهُ كَبَّرَ قَبْلَ التَّسْلِيمِ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ ثُمَّ سَلَّمَ‏.

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1224 ـ حدثنا عبد الله بن يوسف، أخبرنا مالك بن أنس، عن ابن شهاب، عن عبد الرحمن الأعرج، عن عبد الله ابن بحينة ـ رضى الله عنه ـ أنه قال صلى لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم ركعتين من بعض الصلوات ثم قام فلم يجلس، فقام الناس معه، فلما قضى صلاته ونظرنا تسليمه كبر قبل التسليم فسجد سجدتين وهو جالس ثم سلم‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1224 ـ حدثنا عبد اللہ بن یوسف، اخبرنا مالک بن انس، عن ابن شہاب، عن عبد الرحمن الاعرج، عن عبد اللہ ابن بحینۃ ـ رضى اللہ عنہ ـ انہ قال صلى لنا رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم رکعتین من بعض الصلوات ثم قام فلم یجلس، فقام الناس معہ، فلما قضى صلاتہ ونظرنا تسلیمہ کبر قبل التسلیم فسجد سجدتین وہو جالس ثم سلم‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت عبد اللہ بن بحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں کسی(چار رکعتی) نماز میں دو رکعتیں پڑھائیں پھر بیٹھے بغیر اُٹھ کرکھڑے ہوئے ۔ لوگ بھی آپﷺکے ساتھ اٹھ کرکھڑے ہوئے ،جب نماز پوری کر چکے تو ہم آپﷺ کے سلام کے منتظر تھے ۔ آپﷺ نےاللہ اکبر کہا اور سلام سے پہلے بیٹھے بیٹھے دو سجدے کیے، پھر سلام پھیرا۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]


English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By ‘Abdullah bin Buhaina : Allah’s Apostle once led us in a prayer and offered two Rakat and got up (for the third Raka) without sitting (after the second Raka). The people also got up with him, and when he was about to finish his prayer, we waited for him to finish the prayer with Taslim but he said Takbir before Taslim and performed two prostrations while sitting and then finished the prayer with Taslim.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں