صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1258

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 13

باب يَجْعَلُ الْكَافُورَ فِي آخِرِهِ

To sprinkle camphor on the dead body as the last thing (before shrouding).

باب: اخیر بار کے غسل میں کافور شریک کرنا ۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1258         

حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ تُوُفِّيَتْ إِحْدَى بَنَاتِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَخَرَجَ، فَقَالَ ‏”‏ اغْسِلْنَهَا ثَلاَثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ إِنْ رَأَيْتُنَّ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَاجْعَلْنَ فِي الآخِرَةِ كَافُورًا أَوْ شَيْئًا مِنْ كَافُورٍ، فَإِذَا فَرَغْتُنَّ فَآذِنَّنِي ‏”‏‏.‏ قَالَتْ فَلَمَّا فَرَغْنَا آذَنَّاهُ، فَأَلْقَى إِلَيْنَا حِقْوَهُ فَقَالَ ‏”‏ أَشْعِرْنَهَا إِيَّاهُ ‏”وَعَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رضى الله عنهمابِنَحْوِهِ‏‏.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1258 ـ حدثنا حامد بن عمر، حدثنا حماد بن زيد، عن أيوب، عن محمد، عن أم عطية، قالت توفيت إحدى بنات النبي صلى الله عليه وسلم فخرج، فقال ‏”‏ اغسلنها ثلاثا أو خمسا أو أكثر من ذلك إن رأيتن بماء وسدر، واجعلن في الآخرة كافورا أو شيئا من كافور، فإذا فرغتن فآذنني ‏”‏‏.‏ قالت فلما فرغنا آذناه، فألقى إلينا حقوه فقال ‏”‏ أشعرنها إياه ‏”‏‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1258 ـ حدثنا حامد بن عمر، حدثنا حماد بن زید، عن ایوب، عن محمد، عن ام عطیۃ، قالت توفیت احدى بنات النبی صلى اللہ علیہ وسلم فخرج، فقال ‏”‏ اغسلنہا ثلاثا او خمسا او اکثر من ذلک ان رایتن بماء وسدر، واجعلن فی الآخرۃ کافورا او شیئا من کافور، فاذا فرغتن فآذننی ‏”‏‏.‏ قالت فلما فرغنا آذناہ، فالقى الینا حقوہ فقال ‏”‏ اشعرنہا ایاہ ‏”‏‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا:نبیﷺ کی ایک صاحبزادی فوت ہوگئیں تو نبی ﷺ باہر تشریف لائے اور فرمایا: اس کو تین بار اگر مناسب سمجھو تو پانچ بار یا اس سے بھی زیادہ پانی اور بیری کے پتّوں سے نہلاؤ اور آخر میں کافور یا تھوڑا کافور استعمال کرو۔جب نہلا کے فارغ ہوجاؤ تو مجھے اطلاع دینا۔حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے کہا: جب ہم نہلاکے فارغ ہوئے تو ہم نے آپﷺ کو خبرکردی۔آپﷺنے اپنا تہبند ہمیں دے اور فرمایا: اسے اندر جسم پر لپیٹ دو۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Muhammad : Um ‘Atiyya said, "One of the daughters of the Prophet died and he came out and said, ‘Wash her three or five times or more, if you think it necessary, with water and Sidr, and last of all put camphor (or some camphor) and when you finish, inform me.’ ” Um Atiyya added, "When we finished we informed him and he gave us his waist-sheet and said, ‘Shroud her in it.'”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں