صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1273

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 24

باب الْكَفَنِ بلاَ عِمَامَةٌ

Using no turbine in shrouding.

باب: کفن میں عمامہ نہ ہونا۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1273         

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كُفِّنَ فِي ثَلاَثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ سَحُولِيَّةٍ، لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلاَ عِمَامَةٌ‏‏‏.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1273 ـ حدثنا إسماعيل، قال حدثني مالك، عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كفن في ثلاثة أثواب بيض سحولية، ليس فيها قميص ولا عمامة‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1273 ـ حدثنا اسماعیل، قال حدثنی مالک، عن ہشام بن عروۃ، عن ابیہ، عن عائشۃ ـ رضى اللہ عنہا ـ ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کفن فی ثلاثۃ اثواب بیض سحولیۃ، لیس فیہا قمیص ولا عمامۃ‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ تین دھلے ہوئے سفید کپڑوں میں کفن دیے گئے، نہ ان میں قمیص تھی، اور نہ عمامہ۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 مطلب یہ ہے کہ چوتھا کپڑا نہ تھا۔ قسطلانی نے کہا امام شافعی رحمہ اللہ نے قمیص پہنانا جائز رکھا ہے مگر اس کو سنت نہیں سمجھا اور ان کی دلیل حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا فعل ہے جسے بیہقی نے نکالا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو پانچ کپڑوں میں کفن دیا۔ تین لفافے اور ایک قمیص اور ایک عمامہ لیکن شرح مہذب میں ہے کہ قمیص اور عمامہ نہ ہو۔ اگرچہ قمیص اور عمامہ مکروہ نہیں مگر اولیٰ کے خلاف ہے ( وحیدی ) بہتر یہی ہے کہ صرف تین چادروں میں کفن دیا جائے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By ‘Aisha : Allah’s Apostle was shrouded in three pieces of cloth which were made of white Suhul and neither a shirt nor a turban were used.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں