صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1316

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 52

باب قَوْلِ الْمَيِّتِ وَهُوَ عَلَى الْجِنَازَةِ قَدِّمُونِي

The saying of the deceased while he is being carried on the bier, "Take me quickly.”

باب: نیک میت کھاٹ پر سے ہی کہتا ہے مجھے آگے لے چلو (جلد دفناؤ)۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1316         

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏”‏ إِذَا وُضِعَتِ الْجِنَازَةُ فَاحْتَمَلَهَا الرِّجَالُ عَلَى أَعْنَاقِهِمْ، فَإِنْ كَانَتْ صَالِحَةً قَالَتْ قَدِّمُونِي‏.‏ وَإِنْ كَانَتْ غَيْرَ صَالِحَةٍ قَالَتْ لأَهْلِهَا يَا وَيْلَهَا أَيْنَ يَذْهَبُونَ بِهَا يَسْمَعُ صَوْتَهَا كُلُّ شَىْءٍ إِلاَّ الإِنْسَانَ، وَلَوْ سَمِعَ الإِنْسَانُ لَصَعِقَ ‏”‏‏‏‏‏.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1316 ـ حدثنا عبد الله بن يوسف، حدثنا الليث، حدثنا سعيد، عن أبيه، أنه سمع أبا سعيد الخدري ـ رضى الله عنه ـ قال كان النبي صلى الله عليه وسلم يقول ‏”‏ إذا وضعت الجنازة فاحتملها الرجال على أعناقهم، فإن كانت صالحة قالت قدموني‏.‏ وإن كانت غير صالحة قالت لأهلها يا ويلها أين يذهبون بها يسمع صوتها كل شىء إلا الإنسان، ولو سمع الإنسان لصعق ‏”‏‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1316 ـ حدثنا عبد اللہ بن یوسف، حدثنا اللیث، حدثنا سعید، عن ابیہ، انہ سمع ابا سعید الخدری ـ رضى اللہ عنہ ـ قال کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم یقول ‏”‏ اذا وضعت الجنازۃ فاحتملہا الرجال على اعناقہم، فان کانت صالحۃ قالت قدمونی‏.‏ وان کانت غیر صالحۃ قالت لاہلہا یا ویلہا این یذہبون بہا یسمع صوتہا کل شىء الا الانسان، ولو سمع الانسان لصعق ‏”‏‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: نبیﷺ فرماتے تھے: جب جنازہ رکھ دیا جاتا ہے پھر مرد اس کو اپنی گردنوں پراٹھا لیتے ہیں، اگر وہ نیک ہوتا ہے تو کہتا ہے مجھے آگے لے چلو اور اگر نیک نہیں ہوتا تو اپنے لوگوں سے کہتا ہے: ہائے خرابی، مجھے کہاں لے کر جاتے ہو۔اس کی آواز ہر ایک مخلوق سنتی ہے،ایک انسان نہیں سنتا، اگر سنے تو بےہوش ہوجائے گا۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
 English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Abu Sa’id Al-Khudri : The Prophet said, "When a funeral is ready and the men carry the deceased on their necks (shoulders), if it was pious then it will say, ‘Present me quickly’, and if it was not pious, then it will say, ‘Woe to it (me), where are they taking it (me)?’ And its voice is heard by everything except mankind and if he heard it he would fall unconscious.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں