صحیح بخاری جلد اول : كتاب الوضوء (وضو کا بیان) : حدیث 245

كتاب الوضوء
کتاب: وضو کے بیان میں
(THE BOOK OF WUDU (ABLUTION
 
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَنْصُورٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي وَائِلٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حُذَيْفَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ "كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ”.
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
245 ـ حدثنا عثمان، قال حدثنا جرير، عن منصور، عن أبي وائل، عن حذيفة، قال كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا قام من الليل يشوص فاه بالسواك‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
245 ـ حدثنا عثمان، قال حدثنا جریر، عن منصور، عن ابی وایل، عن حذیفۃ، قال کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم اذا قام من اللیل یشوص فاہ بالسواک‏.‏
ا اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

ہم سے عثمان بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر نے منصور کے واسطے سے، وہ ابووائل سے، وہ حذیفہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمجب رات کو اٹھتے تو اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

تشریح : مسواک کی فضیلت کے بارے میں یہ حدیث ہی کافی ہے کہ جو نماز مسواک کرکے پڑھی جائے وہ بغیرمسواک والی نماز پر ستائیس درجہ فضیلت رکھتی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کا اس قدر اہتمام فرماتے کہ آخر وقت بھی اس سے غافل نہ ہوئے۔ طبی لحاظ سے بھی مسواک کے بہت سے فوائد ہیں۔ بہترہے کہ پیلو کی تازہ جڑ سے کی جائے۔ مسواک کرنے سے آنکھیں بھی روشن ہوتی ہیں۔

English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Hudhaifa: Whenever the Prophet got up at night, he used to clean his mouth with Siwak.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں