صحیح بخاری جلد اول :كتاب الأذان(صفة الصلوة) (اذان کے مسائل کے بیان میں («صفة الصلوة»)) : حدیث:-795

كتاب الأذان (صفة الصلوة)
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں («صفة الصلوة»)
The Book of Adhan (Sufa-tus-Salat)
124- بَابُ مَا يَقُولُ الإِمَامُ وَمَنْ خَلْفَهُ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ:
باب: امام اور مقتدی رکوع سے سر اٹھانے پر کیا کہیں؟
(124) Chapter. What the Imam and the followers say on raising their heads from bowing.
حَدَّثَنَا آدَمُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : ” كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ قَالَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ ، وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ يُكَبِّرُ ، وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ ، قَالَ : اللَّهُ أَكْبَرُ ” .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”]

795ـ حدثنا آدم، قال حدثنا ابن أبي ذئب، عن سعيد المقبري، عن أبي هريرة، قال كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا قال ‏”‏ سمع الله لمن حمده ‏”‏‏.‏ قال ‏”‏ اللهم ربنا ولك الحمد ‏”‏‏.‏ وكان النبي صلى الله عليه وسلم إذا ركع وإذا رفع رأسه يكبر، وإذا قام من السجدتين قال ‏”‏ الله أكبر ‏”‏‏.‏

‏‏الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
795 ـ حدثناادم، قال حدثناابن ابی ذئب، عن سعیدالمقبری، عن ابی ہریرۃ، قال کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم اذا قال ‏”‏ سمع اللہ لمن حمدہ ‏”‏‏.‏ قال ‏”‏ اللہم ربنا ولک الحمد ‏”‏‏.‏ وکان النبی صلى اللہ علیہ وسلم اذا رکع واذا رفع راسہ یکبر، واذا قام من السجدتینقال ‏”‏ اللہ اکبر ‏”‏‏.‏
‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابن ابی ذئب نے بیان کیا، انہوں نے سعید مقبری سے بیان کیا، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب «سمع الله لمن حمده» کہتے تو اس کے بعد «اللهم ربنا ولك الحمد» بھی کہتے۔ اسی طرح جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کرتے اور سر اٹھاتے تو تکبیر کہتے۔ دونوں سجدوں سے کھڑے ہوتے وقت بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم «الله أكبر» کہا کرتے تھے۔ 
حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

تشریح : حدیث سے امام کا کہنا تو ثابت ہوا لیکن مقتدی کا یہ کہنا ا س طرح ثابت ہوگا کہ مقتدی پر امام کی پیروی ضروری ہے۔ جیسا کہ دوسری روایت میں مذکور ہے۔ اسی حدیث کے دوسرے طرق میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب امام سمع اللہ لمن حمدہ کہے تو پیچھے والے بھی امام کے ساتھ ربنا و لک الحمد الخ بھی کہیں۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Abu Huraira: When the Prophet said, "Sami`a l-lahu liman hamidah,” (Allah heard those who sent praises to Him), he would say, "Rabbana wa laka l-hamd.” On bowing and raising his head from it the Prophet used to say Takbir. He also used to say Takbir on rising after the two prostrations. (See Hadith No. 656).

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں