تحقیق روایات

  • سیدنا عمر فاروق ؓ کے قبول اسلام سے متعلق من گھڑت قصہ

    تحریر:ابو الاسجد صدیق رضا سیدنا عمر فاروق ؓ (اسلام قبول کرنےس ے پہلے ) تلوار لٹکائے  ہوئے نکلے، تو آپ کی ملاقات بنی زہرہ کے شخص (نعیم بن عبداللہ) سے ہوئی، نعیم نے کہا، اے عمر!کہاں کا ارادہ ہے؟ عمر ؓ نے فرمایا محمد ﷺ کو قتل کرنا چاہتا ہوں،…

    Read More »
  • کھڑے ہو کر پینے کی شرعی حیثیت

    کھڑے ہو کر پینے کی شرعی حیثیت تحریر: شیخ الحدیث علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظه الله کھڑے ہو کر پانی پینے کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جواز اور منع دونوں طرح کی احادیث ثابت ہیں۔آئیے دونوں طرح کی احادیث کا فہمِ سلف کی…

    Read More »
  • غروہ ہند کے متعلق سخت ضعیف روایت

    غروہ ہند کے متعلق سخت ضعیف روایت ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بقیہ بن ال ولید نے صفوان سے،انہوں نے روایت کی ہے بعض مشائخ سے انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے وہ فرماتے ہی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہندوستان کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد…

    Read More »
  • بچے کا نام تبرکاً محمد رکھنے والے جنتی- والدین کا بچے کا نام محمد رکھنے پر بخشا جانا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بچے کا نام تبرکاً محمد رکھنے والے جنتی _________________________ سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے منسوب ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مَنْ وُلِدَ لَهُ مَوْلُودٌ فَسَمَّاهُ مُحَمَّدًا تَبَرُّكًا بِهِ كَانَ هُوَ وَمَوْلُودُهُ فِي الْجَنَّةِ. "جس نے اپنے پیدا ہونے والے بچے کا…

    Read More »
  • اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کرنے والا ہے۔

    اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کرنے والا ہے۔ ———————————————————————– اوپر درج شدہ اس بات کی کوئی اصل نہیں۔ ————— البتہ کچھ دیگر صحیح احادیث میں یہ بات اس طرح بیان ہوئی ہے۔ ————— ´ہم سے ابن ابی مریم نے بیان کیا، کہا ہم سے…

    Read More »
  • ماں کی آواز پر نماز چھوڑ دینا

    ماں کی آواز پر نماز چھوڑ دینا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بسم اللہ الرحمن الرحیم طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ھے وہ کہتے ھیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ وہ فرمارھے تھے .. "کہ اگر میں اپنے والدین کو یا ان میں سے کسی…

    Read More »
  • عورت کی بدخلقی پہ صبر سے متعلق حدیث کا حکم

    عورت کی بدخلقی پہ صبر سے متعلق حدیث کا حکم _______________________________ ایک حدیث احیاء علوم الدین میں پائی جاتی ہے ، وہ اس طرح سے آئی ہے ۔ من صبر على سوءِ خلقِ امرأتِه أعطاه اللهُ من الأجرِ مثلَ ما أعطى أيوبُ على بلائِه ، ومن صبرت على سوءِ خلقِ…

    Read More »
  • چھوٹے بچوں کو مسجد لانے کی ممانعت: ضعیف حدیث

    کسی صحیح حدیث میں بچوں کو مسجد لانے سے منع نہیں کیا گیا، تاہم جس روایت میں ممانعت ہے وہ سند کے اعتبار سے سخت ضعیف ہے۔ چھوٹے بچوں کو مسجد لانے کی ممانعت [quote arrow=”yes”] نبی کریم ﷺ سے روایت ہے کہ: عربی رسم الخط: جَنِّبُوا مَسَاجِدَكُمْ صِبْيَانَكُمْ۔۔۔۔ اردو…

    Read More »
  • ماں کے نافرمان ”علقمہ“ کو موت کے وقت کلمہ پڑھنا نصیب نہیں ہوا : من گھڑت حدیث

    ” حضرت عبد اللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”علقمہ “ نامی ایک شخص جو نماز روزہ کا بہت پابند تھا جب اس کے انتقال کا وقت قریب آیا، تو اس کے منہ سے باوجود تلقین کے کلمہ شہادت جاری نہ ہوتا تھا۔ علقمہ کی بیوی نے…

    Read More »
  • قبرِ نبی کی زیارت شفاعت کا ذریعہ

    قبرِ نبی کی زیارت شفاعت کا ذریعہ ______________________ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "من زار قبري، وجبت له شفاعتي” جو شخص میری قبر کی زیارت کرے گا، اس کے لیے میری شفاعت واجب ہوجائے گی۔ (سنن الدارقطني: ۲۷۸/۲، ح:۲۶۶۹، شعب…

    Read More »
Back to top button
Close