Tag: نصیب

ماں کے نافرمان ”علقمہ“ کو موت کے وقت کلمہ پڑھنا نصیب نہیں ہوا : من گھڑت حدیث

” حضرت عبد اللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”علقمہ “ نامی ایک شخص جو نماز روزہ کا بہت پابند تھا جب اس کے انتقال کا وقت قریب آیا، تو اس کے منہ سے باوجود تلقین کے کلمہ شہادت جاری نہ ہوتا تھا۔ علقمہ کی بیوی نے رسول

مزید پڑھیں »