Tag: واقعہ

سیدنا عمر فاروق ؓ کے قبول اسلام سے متعلق من گھڑت قصہ

تحریر:ابو الاسجد صدیق رضا سیدنا عمر فاروق ؓ (اسلام قبول کرنےس ے پہلے ) تلوار لٹکائے  ہوئے نکلے، تو آپ کی ملاقات بنی زہرہ کے شخص (نعیم بن عبداللہ) سے ہوئی، نعیم نے کہا، اے عمر!کہاں کا ارادہ ہے؟ عمر ؓ نے فرمایا محمد ﷺ کو قتل کرنا چاہتا ہوں، تو

مزید پڑھیں »

نماز میں التحیات پڑھنے کے متعلق ایک میسج کی وضاحت

آج کل ایک میسج گردش کر رہا ہے : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ”ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ” ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ – ”ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ ” ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ

مزید پڑھیں »

بنی اسرائیل کے اس شخص کا واقعہ جس نے کہا کہ اللہ تمہاری مغفرت نہیں کرئے گا

شرح السنۃ میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک روایت مروی ہے جو صحیح ہے اور جس کی سند سیدنا عکرمہ بن عمار رضی اللہ عنہ تک پہنچتی ہے۔ سیدنا عکرمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک دفعہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں داخل ہوا تو

مزید پڑھیں »