Day: مارچ 20, 2017

محدثین ضعیف روایات کیوں بیان کرتے تھے؟

  سوال: محدثینِ کرام نے کتب صحیحہ کے علاوہ دوسری کتابوں میں ضعیف اور مردود روایات کیوں لکھی ہیں؟ برائے مہربانی اس کی وضاحت فرمائیں۔ (محمد قاسم برزہ زئی) الجواب: حافظ ابن حجر نے فرمایا: ’’ بل اکثر المحدثین فی الاعصار الماضیۃ من سنۃ مائتین وھلم جراً اذا ساقوا الحدیث باسنادہ

مزید پڑھیں »