صحیح بخاری جلد اول : كتاب الوضوء (وضو کا بیان) : حدیث 187
كتاب الوضوء کتاب: وضو کے بیان میں (THE BOOK OF WUDU (ABLUTION 40- بَابُ اسْتِعْمَالِ فَضْلِ وَضُوءِ النَّاسِ: باب: لوگوں کے وضو کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا۔ وَأَمَرَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَهْلَهُ أَنْ يَتَوَضَّئُوا بِفَضْلِ سِوَاكِهِ. جریر بن عبداللہ نے اپنے گھر والوں کو حکم دیا تھا کہ