Day: جولائی 23, 2022

عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر کے حوالے سے مفتی منیر شاکر کو جواب از واصل واسطی

پشاور کے ایک خطیب منیر شاکرصاحب نے ایک کلپ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کے ساتھ نکاح پرچند اعتراضات اٹھائے ہیں: (1)پہلا اعتراض یہ ہے کہ مولوی حضرات امام بخاری الجامع الصحیح کی بنیاد پر نبی علیہ الصلاة والسلام کے گستاخی کے مرتکب ہوتے ہیں۔ (2) دوسرا اعتراض یہ کیاہے کہ

مزید پڑھیں »

امام بخاری اور صحیح بخاری پر دیگر ائمہ کی تنقید کی اصلیت

پشاورکے ایک خطیب صاحب جوآئے روز امام بخاری کی الصحیح پر اعتراضات کرتے رہتے ہیں ،، آج ایک کلپ میں ان محدثین علماء کے ناموں کا تذکرہ کررہے تھے ، جنھوں نے امام بخاری کی الصحیح پر اعتراضات کیے ہیں ، پھر آخر میں کہتےہیں،کہ صرف میں نےاور انگریز نے اس

مزید پڑھیں »