Day: دسمبر 9, 2022

"سلسلہ دفاع سنت قسط 7 "حدیث ثویبہ سے جشن میلادالنبیﷺ کو جوڑنے کی حقیقت

میزبان:حدیث ثویبہ سے کیا مراد ہے ؟ مہمان:حدیث ثویبہ سے مراد وہ حدیث ہے جسے امام بخآری رحمۃ اللہ علیہ نے تابعی حضرت عروہ بن زبیر رحمۃ اللہ علیہ مرسل روایت ذکر کی ہے۔اصل میں امام بخآری رحمۃ اللہ علیہ نے کتاب النکاح میں حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے

مزید پڑھیں »