صحیح بخاری جلد دؤم :کتاب سجود القرآن (سجود قرآن کے مسائل) : حدیث:-1074

كتاب سجود القرآن
کتاب: سجود قرآن کے مسائل

Chapter No: 7

باب سَجْدَةِ

Prostration

باب : سورت اذا السماء انشقت میں سجدہ کرنا

[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1074          

حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، وَمُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ، قَالاَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَرَأَ ‏{‏إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ‏}‏ فَسَجَدَ بِهَا فَقُلْتُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، أَلَمْ أَرَكَ تَسْجُدُ قَالَ لَوْ لَمْ أَرَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَسْجُدُ لَمْ أَسْجُدْ‏.‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:  
[sta_anchor id=”arnotash”]

1074 ـ حدثنا مسلم، ومعاذ بن فضالة، قالا أخبرنا هشام، عن يحيى، عن أبي سلمة، قال رأيت أبا هريرة ـ رضى الله عنه ـ قرأ ‏{‏إذا السماء انشقت‏}‏ فسجد بها فقلت يا أبا هريرة، ألم أرك تسجد قال لو لم أر النبي صلى الله عليه وسلم يسجد لم أسجد‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1074 ـ حدثنا مسلم، ومعاذ بن فضالۃ، قالا اخبرنا ہشام، عن یحیى، عن ابی سلمۃ، قال رایت ابا ہریرۃ ـ رضى اللہ عنہ ـ قرا ‏{‏اذا السماء انشقت‏}‏ فسجد بہا فقلت یا ابا ہریرۃ، الم ارک تسجد قال لو لم ار النبی صلى اللہ علیہ وسلم یسجد لم اسجد‏.‏

‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا انہوں نے اذا السماء انشقت پڑھی، اس میں سجدہ کیا۔ میں نے کہا: اے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ! کیا میں نے آپ کو اس سورت میں سجدہ کرتے نہیں دیکھا، انہوں نے کہا: اگر میں نے نبیﷺ کو سجدہ کرتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں سجدہ نہ کرتا۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Abu Salma : I saw Abu Huraira reciting Idha-Sama’ un-Shaqqat and he prostrated during its recitation. I asked Abu Huraira, "Didn’t I see you prostrating?” Abu Huraira said, "Had I not seen the Prophet prostrating, I would not have prostrated.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں