صحیح بخاری جلد دؤم :کتاب التہجد ( رات میں تہجد پڑھنا) : حدیث:-1187

کتاب التہجد
کتاب: رات میں تہجد پڑھنا

Chapter No: 37

باب التَّطَوُّعِ فِي الْبَيْتِ

To offer the Nawafil prayers at home.

باب: گھر میں نفل نماز پڑھنا۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1187         

حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏”‏ اجْعَلُوا فى بُيُوتِكُمْ مِنْ صَلاَتِكُمْ وَلاَ تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا ‏”‏‏.‏ تَابَعَهُ عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ.

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1187 ـ حدثنا عبد الأعلى بن حماد، حدثنا وهيب، عن أيوب، وعبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏”‏ اجعلوا فى بيوتكم من صلاتكم ولا تتخذوها قبورا ‏”‏‏.‏ تابعه عبد الوهاب عن أيوب‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1187 ـ حدثنا عبد الاعلى بن حماد، حدثنا وہیب، عن ایوب، وعبید اللہ، عن نافع، عن ابن عمر ـ رضى اللہ عنہما ـ قال قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم ‏”‏ اجعلوا فى بیوتکم من صلاتکم ولا تتخذوہا قبورا ‏”‏‏.‏ تابعہ عبد الوہاب عن ایوب‏.‏
‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: کچھ (نفلی) نمازیں اپنے گھروں میں بھی پڑھا کرو اور ان کو قبریں مت بناؤ۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

تشریح : نماز سے مراد یہاں نفل ہی ہے کیونکہ دوسری حدیث میں ہے کہ آدمی کی افضل نماز وہ ہے جو گھر میں ہو۔ مگر فرض نماز کا مسجد میں پڑھنا افضل ہے۔ قبر میں مردہ نماز نہیں پڑھتا لہذا جس گھر میں نماز نہ پڑھی جائے وہ بھی قبر ہوا۔ قبرستان میں نماز پڑھنا ممنوع ہے۔ اس لیے فرمایا کہ گھروں کو قبرستان کی طرح نماز کے لیے مقام ممنوعہ نہ بنالو۔ عبدالوہاب کی روایت کو امام مسلم رحمہ اللہ نے اپنی جامع الصحیح میں نکالا ہے۔
 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Ibn ‘Umar : Allah’s Apostle said, "Offer some of your prayers in your houses and do not make them graves.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں