[quote arrow=”yes”]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:439
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
439 ـ حدثنا عبید بن اسماعیل، قال حدثنا ابو اسامۃ، عن ہشام، عن ابیہ، عن عایشۃ، ان ولیدۃ، کانت سوداء لحى من العرب، فاعتقوہا، فکانت معہم قالت فخرجت صبیۃ لہم علیہا وشاح احمر من سیور قالت فوضعتہ او وقع منہا، فمرت بہ حدیاۃ وہو ملقى، فحسبتہ لحما فخطفتہ قالت فالتمسوہ فلم یجدوہ قالت فاتہمونی بہ قالت فطفقوا یفتشون حتى فتشوا قبلہا قالت واللہ انی لقایمۃ معہم، اذ مرت الحدیاۃ فالقتہ قالت فوقع بینہم قالت فقلت ہذا الذی اتہمتمونی بہ ـ زعمتم ـ وانا منہ برییۃ، وہو ذا ہو قالت فجاءت الى رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فاسلمت. قالت عایشۃ فکان لہا خباء فی المسجد او حفش قالت فکانت تاتینی فتحدث عندی قالت فلا تجلس عندی مجلسا الا قالت ویوم الوشاح من اعاجیب ربنا الا انہ من بلدۃ الکفر انجانی قالت عایشۃ فقلت لہا ما شانک لا تقعدین معی مقعدا الا قلت ہذا قالت فحدثتنی بہذا الحدیث.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : ثابت کی روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ میں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی جو فوراً قبول ہوئی، ثابت ہوا کہ ایسی نومسلمہ مظلومہ عورت اگر کہیں جائے پناہ نہ پاسکے تو اسے مسجد میں پناہ دی جاسکتی ہے اوروہ رات بھی مسجد میں گزارسکتی ہے بشرطیکہ کسی فتنے کا ڈر نہ ہو۔ عام حالات میں مسجد کا ادب واحترام پیش نظر رکھنا ضروری ہے، اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ مظلوم اگرچہ کافرہو پھر بھی اس کی دعا قبول ہوتی ہے۔
آج کل بھی بعض قوموں میں عورتیں چاندی کا کمربند بطور زیور استعمال کرتی ہیں۔ وہ بھی اسی قسم کا قیمتی کمربند ہوگا جو سرخ رنگ کا تھا۔ جسے چیل نے گوشت جان کر اٹھالیا مگربعد میں اسے واپس اسی جگہ پر لاکر ڈال دیا۔ یہ اس مظلومہ کی دعا کا اثر تھا ورنہ وہ چیل اسے اور نامعلوم جگہ ڈال دیتی تواللہ جانے کہ کافر اس غریب مسکینہ پر کتنے ظلم ڈھاتے۔ وہ نومسلمہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آکر بیٹھاکرتی اورآپ سے اپنے ذاتی واقعات کا ذکر کیا کرتی تھی اوراکثر مذکورہ شعر اس کی زبان پر جاری رہا کرتا تھا۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪