Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الأذان (اذان کا بیان) : حدیث:-612

كتاب الأذان
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
The Book of Adhan
7- بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا سَمِعَ الْمُنَادِي:
باب: اس بارے میں کہ اذان کا جواب کس طرح دینا چاہیے۔
(7) Chapter. What to say on hearing the Adhan.

.

حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ طَلْحَةَ ، ” أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ يَوْمًا فَقَالَ مِثْلَهُ إِلَى قَوْلِهِ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ ” حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ يَحْيَى نَحْوَهُ .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
612 ـ حدثنا معاذ بن فضالة، قال حدثنا هشام، عن يحيى، عن محمد بن إبراهيم بن الحارث، قال حدثني عيسى بن طلحة، أنه سمع معاوية، يوما فقال مثله إلى قوله ‏”‏ وأشهد أن محمدا رسول الله ‏”‏‏.‏حدثنا إسحاق بن راهويه، قال حدثنا وهب بن جرير، قال حدثنا هشام، عن يحيى، نحوه‏.‏
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
612 ـ حدثنا معاذ بن فضالۃ، قال حدثنا ہشام، عن یحیى، عن محمد بن ابراہیم بن الحارث، قال حدثنی عیسى بن طلحۃ، انہ سمع معاویۃ، یوما فقال مثلہ الى قولہ ‏”‏ واشہد ان محمدا رسول اللہ ‏”‏‏.‏حدثنا اسحاق بن راہویہ، قال حدثنا وہب بن جریر، قال حدثنا ہشام، عن یحیى، نحوہ‏.‏
‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے معاذ بن فضالہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ہشام دستوائی نے یحییٰ بن ابی کثیر سے بیان کیا، انہوں نے محمد بن ابراہیم بن حارث سے کہا کہ مجھ سے عیسیٰ بن طلحہ نے بیان کیا کہ` انھوں نے معاویہ بن ابی سفیان سے ایک دن سنا آپ (جواب میں) مؤذن کے ہی الفاظ کو دہرا رہے تھے۔ «أشهد أن محمدا رسول الله» تک۔ ہم سے اسحاق بن راہویہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے وہب بن جریر نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ہشام دستوائی نے یحییٰ بن ابی کثیر سے اسی طرح حدیث بیان کی۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated `Isa bin Talha: that he had heard Muawiya repeating the words of Adhan up to "Wa ash-hadu anna Muhammadan rasulul-lah (and I testify that Muhammad is Allah’s Apostle.)”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں