صحیح بخاری جلد اول :كتاب الأذان (اذان کا بیان) : حدیث:-723

كتاب الأذان
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
The Book of Adhan

74- بَابُ إِقَامَةِ الصَّفِّ مِنْ تَمَامِ الصَّلاَةِ:
باب: صف برابر کرنا نماز کا پورا کرنا ہے۔
(74) Chapter. The straightening of the rows is amongst those obligatory and good things which make your As-Salat (the prayer) a correct and perfect one.

.

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : ” سَوُّوا صُفُوفَكُمْ فَإِنَّ تَسْوِيَةَ الصُّفُوفِ مِنْ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ ” .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
723 ـ حدثنا أبو الوليد، قال حدثنا شعبة، عن قتادة، عن أنس، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏”‏ سووا صفوفكم فإن تسوية الصفوف من إقامة الصلاة ‏”‏‏.‏
‏‏الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
723 ـ حدثنا ابو الولید، قال حدثنا شعبۃ، عن قتادۃ، عن انس، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال ‏”‏ سووا صفوفکم فان تسویۃ الصفوف من اقامۃ الصلاۃ ‏”‏‏.‏
‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے بیان کیا، کہا کہ ہم کو شعبہ نے قتادہ کے واسطہ سے خبر دی، انہوں نے انس رضی اللہ عنہ سے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ صفیں برابر رکھو کیونکہ صفوں کا برابر رکھنا نماز کے قائم کرنے میں داخل ہے۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]
  

English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated Anas bin Malik: The Prophet said, "Straighten your rows as the straightening of rows is essential for a perfect and correct prayer. "

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں