Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الجمعة(جمعہ کے مسائل کے بیان میں) : حدیث:-892

كتاب الجمعة
کتاب: جمعہ کے بیان میں
The Book of Al-Jumuah (Friday)
11- بَابُ الْجُمُعَةِ فِي الْقُرَى وَالْمُدْنِ:
باب: گاؤں اور شہر دونوں جگہ جمعہ درست ہے۔
(11) Chapter. To offer the Salat-ul-Jumuah [prayer and Khutba (religious talk)] in villages and towns.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ الضُّبَعِيِّ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ : ” إِنَّ أَوَّلَ جُمُعَةٍ جُمِّعَتْ بَعْدَ جُمُعَةٍ فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْجِدِ عَبْدِ الْقَيْسِ بِجُوَاثَى مِنْ الْبَحْرَيْنِ ” .

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”]

892ـ حدثنا محمد بن المثنى، قال حدثنا أبو عامر العقدي، قال حدثنا إبراهيم بن طهمان، عن أبي جمرة الضبعي، عن ابن عباس، أنه قال إن أول جمعة جمعت بعد جمعة في مسجد رسول الله صلى الله عليه وسلم في مسجد عبد القيس بجواثى من البحرين‏.‏

حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]

892 ـ حدثنا محمد بن المثنى، قال حدثنا ابو عامر العقدی، قال حدثنا ابراہیم بن طہمان، عن ابی جمرۃ الضبعی، عن ابن عباس، انہ قال ان اول جمعۃ جمعت بعد جمعۃ فی مسجد رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فی مسجد عبد القیس بجواثى من البحرین‏.‏

‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے محمد بن مثنی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابوعامر عقدی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابراہیم بن طہمان نے بیان کیا، ان سے ابوجمرہ نضر بن عبدالرحمٰن ضبعی نے، ان سے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے، آپ نے فرمایا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد کے بعد سب سے پہلا جمعہ بنو عبدالقیس کی مسجد میں ہوا جو بحرین کے ملک جواثی میں تھی۔
حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]


English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Ibn `Abbas: The first Jumua prayer which was offered after a Jumua prayer offered at the mosque of Allah’s Apostle took place in the mosque of the tribe of `Abdul Qais at Jawathi in Bahrain.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں