رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر
اعتراض 5: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر (جلد دوم صفحہ نمبر: 235 روایت نمبر:500) لیث نے کہا مجھے ھشام نے ایک خط لکھا جس میں لکھا تھا کہ میں نے اپنے والد انہوں نے عائشہ سے سنا اور میں نے خوب یاد رکھا کہ رسول صلی