Tag: منکرین

کیااحادیث الحاد کے پھیلنےکاذریعہ ہیں؟

ایک فیس بکی مفکر قاری ڈار صاحب کچھ عرصے سے تواتر کے ساتھ احادیث کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے آرہے ہیں. اگر تو یہ کوئ صالح تنقید ہوتی، علمی بنیادوں پر ہوتی،اصولِ حدیث کی روشنی میں ہوتی،رد کا منہج سلف کا منہج ہوتاکہ حدیث نہیں بھی لی تو حدیث کی توقیر میں

مزید پڑھیں »