Search

جمعہ یا شب جمعہ سورۂ الدخان کی تلاوت کرنا

جمعہ یا شب جمعہ سورۂ الدخان کی تلاوت کرنا

"من قرأ حم الدخان في لیلة الجمعة أو یوم الجمعة بنی اللہ له بیتا فی الجنة.”

"من قرأ حم الدخان فی لیلۃ الجمعۃ أو یوم الجمعۃ بنی اللہ لہ بیتا فی الجنۃ.”

جس نے جمعہ کی رات یا جمعہ کے دن سورهٔ حم الدخان کی تلاوت کی اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے۔
(المعجم الکبیر: ۲۶۴/۸، حدیث: ۸۰۲۶)
 
سخت ضعیف: یہ روایت سخت ضعیف ہے:
٭امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں فضال بن جبیر راوی "بہت زیادہ ضعیف” ہے۔ (مجمع الزوائد: ۳۰۱۷)
٭محدث العصر علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ (ضعیف الترغیب، ۴۴۹، ضعیف الجامع الصغیر: ۵۷۶۸، سلسلة الأحادیث الضعیفة: ۵۱۱۲)

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں