میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں
حافظ ابن حجر عسقلانی اور علامہ زرکشی رحمہما اللہ کے مطابق ” علماء امتي كأنبياء بني اسرائيل “ ۔(علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل) کی کچھ اصل نہیں ۔ملاحظہ ہو: الفوائد المجموعۃ امام احمد ابن حنبل اس طرح کی روایات کو بازاری گپ کہا کرتے تھے۔لا اصل له ملا علی قاری رحمہ اللہ