صحیح بخاری جلد اول : كتاب الوضوء (وضو کا بیان) : حدیث 243
كتاب الوضوء کتاب: وضو کے بیان میں (THE BOOK OF WUDU (ABLUTION 72- بَابُ غَسْلِ الْمَرْأَةِ أَبَاهَا الدَّمَ عَنْ وَجْهِهِ: باب: عورت کا اپنے باپ کے چہرے سے خون دھونا جائز ہے۔ وَقَالَ أَبُو الْعَالِيَةِ: امْسَحُوا عَلَى رِجْلِي فَإِنَّهَا مَرِيضَةٌ. ابوالعالیہ نے (اپنے لڑکوں سے) کہا کہ میرے پیروں پر