نبیﷺ کا جنت میں حضرت مریم، حضرت آسیہ اور حضرت کلثم (موسیٰ کی بہن) سے نکاح کے متعلق حدیث کی تحقیق
یہ حدیث ضعیف ہے حدیث: حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو فرماتے سنا: اللہ عزوجل نے مجھے خبر دی ہے کہ جنت میں میرا نکاح مریم بنت عمرانؑ، موسیٰ ؑ کی بہن کلثم اور فرعون کی عورت (آسیہؑ) سے ہو گا۔(بحوالہ: معجم الکبیر للطبرانی جلد 8صفحہ 309 رقم