صحیح بخاری جلد اول :كتاب الصلاة (نماز کا بیان) : حدیث385
كتاب الصلاة کتاب: نماز کے احکام و مسائل .(THE BOOK OF AS-SALAT (THE PRAYER 23- بَابُ السُّجُودِ عَلَى الثَّوْبِ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ: باب: سخت گرمی میں کپڑے پر سجدہ کرنا (جائز ہے)۔ وَقَالَ الْحَسَنُ: كَانَ الْقَوْمُ يَسْجُدُونَ عَلَى الْعِمَامَةِ وَالْقَلَنْسُوَةِ وَيَدَاهُ فِي كُمِّهِ. اور حسن بصری رحمہ اللہ علیہ نے کہا