صحیح بخاری جلد اول :كتاب الصلاة (نماز کا بیان) : حدیث:-476
كتاب الصلاة کتاب: نماز کے احکام و مسائل .(THE BOOK OF AS-SALAT (THE PRAYER 86- بَابُ الْمَسْجِدِ يَكُونُ فِي الطَّرِيقِ مِنْ غَيْرِ ضَرَرٍ بِالنَّاسِ: باب: عام راستوں پر مسجد بنانا جب کہ کسی کو اس سے نقصان نہ پہنچے (جائز ہے)۔ وَبِهِ قَالَ الْحَسَنُ، وَأَيُّوبُ وَمَالِكٌ. اور امام حسن (بصریٰ) اور ایوب اور