ایک شیعہ کا امام بخاری پر اعتراض
اعتراض: [quote arrow=”yes”] امام بخاری کا طریقہ انتخاب احادیث ترتیب : مولانا ذوالفقار اسدی امام بخاری سے منقول ہے : میں چھ لاکھ حدیثوں سے انتخاب کر کے اپنی صحیح میں احادیث درج کی ہیں اور اس کتاب کو اپنے اور خدا کے درمیاں حجت قرار دیا ہے ۔ (۱) فربری