امام بخاری اور چھ لاکھ احادیث کا افسانہ
امام بخاری اور چھ لاکھ احادیث کا افسانہ علم حدیث پر منکرین حدیث نے یہ اعتراض بھی بڑی شدومد سے اٹھایا ہے کہ محدثین کے پاس اتنی تعداد میں احادیث کہاں سےآ گئیں؟انہوں نے اس ذخیرے میں سے نوے فیصد ریجیکٹ کردیں۔ اس طرح وہ نہایت مہیب اور مدہش اعدادو شمار