کیا مرسل حدیث مطلقاً مردود ہے؟
سوال: اسلام علیکم، ایک سوال تھا کہ کیا مرسل حدیث مطلقا مردود ہے، یا اس کی کچھ مقبول اقسام بھی ہیں؟ جواب: مرسل روایت مطلقا مردود نہیں ہے بلکہ اس کی کچھ اقسام مقبول ہیں جیسا کہ مرسل صحابی بالاتفاق مقبول ہے اور اسی طرح مرسل مخضرمین کو بھی تقریبا اتفاقا