(ضعيف، موضوع، مردود روایات اور انکا کارد(پہلا حصہ
تصنیف : ابوعبدالرحمٰن الفوز ترجمہ : جناب صدیق رضا ارشاد باری تعالیٰ ہے : إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ ”بے شک ہم نے اس ذکر کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔ “ [15-الحجر:9] یہ وعدہ الٰہی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی