قبر میں میت کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت دکھانا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : حدیث میں آتا ہے کہ میت سے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق سوال کیا جاتا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود بنفسِ نفیس قبر میں تشریف لاتے ہیں ؟ جواب : جب انسان اس دارفانی سے اپنا وقت