دربار نبوت میں محبوب کون
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کائنات میں سب سے زیادہ محبوب ہستی سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تھی۔ اس مضمون کے آخر میں صحیح و صریح احادیث نبویہ کی روشنی میں تفصیلاً یہ بات بیان کر دی گئی ہے۔