کیا کسی صحابی کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پیشاب پینا ثابت ہے؟
تحریر : غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری حفظ اللہ اُمِ ایمن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک رات نبی اکرم صلّی اللہ علیہ و سلّم مٹی کے برتن کے پاس اُٹھ کر تشریف لائے اور اس میں پیشاب کیا۔ اسی رات میں اُٹھی اور مجھے پیاس لگی ہوئی تھی۔