اقامت کے دوران چہرےکو دائیں اور بائیں پھیرنا
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : اقامت کے وقت دائیں اور بائیں منہ پھیرنا کیسا ہے ؟ جواب : اقامت کے وقت دائیں بائیں منہ پھیرنا شریعت سے ثابت نہیں۔ اس کے بارے میں ایک روایت پیش کی جاتی ہے، ملاحظ فرمائیں : عن بلال، قال : أمرنا رسول