کیا نبی کریم صلی اللہ علیه وسلم نے حدیث لکھنے سے منع فرمایا تھا ؟
کیا نبی کریم صلی اللہ علیه وسلم نے حدیث لکھنے سے منع فرمایا تھا ؟ ابوبکر قدوسی پہلے ممانعت کتابت حدیث کی دو روایات پڑھیے : ” ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تشریف لائے جب ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی