بے سند جرح و تعدیل اور اوکاڑوی کلچر
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: امین اوکاڑوی لکھتے ہیں: “آج کل راویوں کے حالات کا دارومدار تقریب التہذیب ، تہذیب التہذیب، خلاصۃ التہذیب ، تذکرۃ الحفاظ ، میزان الاعتدال وغیرہ کی کتابوں پر ہے اور یہ سب کتابیں بے سند ہیں۔ آٹھویں