صحیح بخاری – حدیث نمبر 7490
صحیح بخاری – حدیث نمبر 7490 اللہ کا قول اللہ نے اس کو اپنے علم سے نازل کیا ہے اور فرشتے گواہ ہیں، مجاہد نے کہا کہ یتنزل الامر بینھن سے مراد یہ ہے کہ حکم ساتویں آسمان اور ساتویں زمین کے درمیان نازل ہوتا ہے حدیث نمبر: 7490 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ