سلسلہ دفاع سنت قسط 2 – مشکل الحدیث کے اسباب اور تعامل کے قواعد(پہلا حصہ)
مہمان :مشکل الحدیث سے کیا مراد ہے اور اس کے اسباب کیا ہیں ؟ میزبان:حدیث کی دو اقسام ہیں ایک مشکل الحدیث اور دوسری مختلف الحدیث۔ مختلف الحدیث سے مراد ایک حدیث کا دوسری حدیث کے ساتھ ظاہری تعارض ہے۔ مشکل الحدیث سے مراد ایک حدیث کا کسی دوسری چیز کے ساتھ