کیا سیدہ ہند رضی اللہ عنہا نے سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ چبایا؟
بعض لوگ مسند احمد (4414) اور مصننف ابن ابی شیبہ (10072) کی روایت پیش کر کے یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی والدہ ماجدہ اور سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ، سیدہ ہند