Search

Day: مارچ 26, 2023

جمعہ کے دن عصر کے بعد پڑھے جانے والے درود شریف کی تحقیق

تخريج حديث : ( من صلى علي يوم الجمعة ثمانين مرة غفرت له ذنوب ثمانين عاما )  کاترجمہ يہ حديث تین صحابہ :حضرت ابوہريرهؓ، حضرت انسؓ، اورحضرت سہل بن عبدالله سے مروی ہے۔ (۱) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت: حديثِ کی تخريج ابن شاہین نے (الترغيب فی فضائل الاعمال، 22)میں،ابن شاہین كے طريق سے

مزید پڑھیں »