صحیح بخاری – حدیث نمبر 1240
باب: جنازہ میں شریک ہونے کا حکم۔
حدیث نمبر: 1240
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ خَمْسٌ: رَدُّ السَّلَامِ، وَعِيَادَةُ الْمَرِيضِ، وَاتِّبَاعُ الْجَنَائِزِ، وَإِجَابَةُ الدَّعْوَةِ، وَتَشْمِيتُ الْعَاطِسِ، تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، وَرَوَاهُ سَلَامَةُ بْنُ رَوْحٍ ، عَنْ عُقَيْلٍ .
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1240
حدثنا محمد ، حدثنا عمرو بن أبي سلمة ، عن الأوزاعي ، قال: أخبرني ابن شهاب ، قال: أخبرني سعيد بن المسيب ، أن أبا هريرة رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: حق المسلم على المسلم خمس: رد السلام، وعيادة المريض، واتباع الجنائز، وإجابة الدعوة، وتشميت العاطس، تابعه عبد الرزاق ، قال: أخبرنا معمر ، ورواه سلامة بن روح ، عن عقيل .
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1240
حدثنا محمد ، حدثنا عمرو بن ابی سلمۃ ، عن الاوزاعی ، قال: اخبرنی ابن شہاب ، قال: اخبرنی سعید بن المسیب ، ان ابا ہریرۃ رضی اللہ عنہ قال: سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: حق المسلم على المسلم خمس: رد السلام، وعیادۃ المریض، واتباع الجنائز، واجابۃ الدعوۃ، وتشمیت العاطس، تابعہ عبد الرزاق ، قال: اخبرنا معمر ، ورواہ سلامۃ بن روح ، عن عقیل .
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے عمرو بن ابی سلمہ نے بیان کیا، ان سے امام اوزاعی نے، انہوں نے کہا کہ مجھے ابن شہاب نے خبر دی، کہا کہ مجھے سعید بن مسیب نے خبر دی کہ ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے کہ مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں سلام کا جواب دینا، مریض کا مزاج معلوم کرنا، جنازے کے ساتھ چلنا، دعوت قبول کرنا، اور چھینک پر (اس کے الحمدلله کے جواب میں) يرحمک الله کہنا۔ اس روایت کی متابعت عبدالرزاق نے کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے معمر نے خبر دی تھی۔ اور اس کی روایت سلامہ نے بھی عقیل سے کی ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA):
I heard Allahs Apostle ﷺ saying, "The rights of a Muslim on the Muslims are to follow the funeral processions, to accept invitation and to reply the sneezer. (see Hadith No 331)
________