صحیح بخاری – حدیث نمبر 1316
باب: نیک میت چارپائی پر کہتا ہے کہ مجھے آگے بڑھائے چلو (جلد دفناؤ)۔
حدیث نمبر: 1316
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِذَا وُضِعَتِ الْجِنَازَةُ فَاحْتَمَلَهَا الرِّجَالُ عَلَى أَعْنَاقِهِمْ، فَإِنْ كَانَتْ صَالِحَةً قَالَتْ: قَدِّمُونِي، وَإِنْ كَانَتْ غَيْرَ صَالِحَةٍ قَالَتْ لِأَهْلِهَا: يَا وَيْلَهَا أَيْنَ يَذْهَبُونَ بِهَا، يَسْمَعُ صَوْتَهَا كُلُّ شَيْءٍ، إِلَّا الْإِنْسَانَ وَلَوْ سَمِعَ الْإِنْسَانُ لَصَعِقَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1316
حدثنا عبد الله بن يوسف ، حدثنا الليث ، حدثنا سعيد ، عن أبيه ، أنه سمع أبا سعيد الخدري رضي الله عنه، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: إذا وضعت الجنازة فاحتملها الرجال على أعناقهم، فإن كانت صالحة قالت: قدموني، وإن كانت غير صالحة قالت لأهلها: يا ويلها أين يذهبون بها، يسمع صوتها كل شيء، إلا الإنسان ولو سمع الإنسان لصعق.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1316
حدثنا عبد اللہ بن یوسف ، حدثنا اللیث ، حدثنا سعید ، عن ابیہ ، انہ سمع ابا سعید الخدری رضی اللہ عنہ، قال: کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: اذا وضعت الجنازۃ فاحتملہا الرجال على اعناقہم، فان کانت صالحۃ قالت: قدمونی، وان کانت غیر صالحۃ قالت لاہلہا: یا ویلہا این یذہبون بہا، یسمع صوتہا کل شیء، الا الانسان ولو سمع الانسان لصعق.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے سعید مقبری نے بیان کیا۔ ان سے ان کے والد (کیسان) نے اور انہوں نے ابو سعید خدری (رض) سے سنا ‘ آپ نے کہا کہ نبی کریم ﷺ فرمایا کرتے تھے کہ جب میت چارپائی پر رکھی جاتی ہے اور لوگ اسے کاندھوں پر اٹھاتے ہیں اس وقت اگر وہ مرنے والا نیک ہوتا ہے تو کہتا ہے کہ مجھے جلد آگے بڑھائے چلو۔ لیکن اگر نیک نہیں ہوتا تو کہتا ہے کہ ہائے بربادی ! مجھے کہاں لیے جا رہے ہو۔ اس کی یہ آواز انسان کے سوا ہر اللہ کہ مخلوق سنتی ہے۔ کہیں اگر انسان سن پائے تو بیہوش ہوجائے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Said Al-Khudri
The Prophet ﷺ said, "When a funeral is ready and the men carry the deceased on their necks (shoulders), if it was pious then it will say, Present me quickly, and if it was not pious, then it will say, Woe to it (me), where are they taking it (me)? And its voice is heard by everything except mankind and if he heard it he would fall unconscious.”
________