صحیح بخاری – حدیث نمبر 1336
باب: مردہ کو دفن کرنے کے بعد قبر پر نماز جنازہ پڑھنا۔
حدیث نمبر: 1336
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ مَرَّ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَبْرٍ مَنْبُوذٍ فَأَمَّهُمْ وَصَلَّوْا خَلْفَهُ، قُلْتُ: مَنْ حَدَّثَكَ هَذَا يَا أَبَا عَمْرٍو ؟ قَالَ:ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1336
حدثنا حجاج بن منهال ، حدثنا شعبة ، قال: حدثني سليمان الشيباني ، قال: سمعت الشعبي ، قال: أخبرني من مر مع النبي صلى الله عليه وسلم على قبر منبوذ فأمهم وصلوا خلفه، قلت: من حدثك هذا يا أبا عمرو ؟ قال:ابن عباس رضي الله عنهما.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1336
حدثنا حجاج بن منہال ، حدثنا شعبۃ ، قال: حدثنی سلیمان الشیبانی ، قال: سمعت الشعبی ، قال: اخبرنی من مر مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم على قبر منبوذ فامہم وصلوا خلفہ، قلت: من حدثک ہذا یا ابا عمرو ؟ قال:ابن عباس رضی اللہ عنہما.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا ‘ کہا کہ مجھ سے سلیمان شیبانی نے بیان کیا ‘ کہا کہ میں نے شعبی سے سنا ‘ انہوں نے بیان کیا کہ مجھے اس صحابی نے خبر دی جو نبی کریم ﷺ کے ساتھ ایک الگ تھلگ قبر سے گزرے تھے۔ قبر پر آپ ﷺ امام بنے اور صحابہ نے آپ ﷺ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی۔ شیبانی نے کہا کہ میں نے شعبی سے پوچھا کہ ابوعمرو ! یہ آپ سے کس صحابی نے بیان کیا تھا تو انہوں نے بتلایا کہ ابن عباس (رض) نے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Sulaiman Ash-Shaibani (RA):
I heard Ash-Shabi saying, "I was told by a man who had passed with the Prophet ﷺ by a grave that was separate from the other graves that he (the Prophet) led them in the prayer and they prayed behind him.” I said, "O Abu Amr! Who narrated that to you?” He replied, ” Ibn Abbas (RA) .”
________