صحیح بخاری – حدیث نمبر 1755
باب: طواف وداع کا بیان۔
حدیث نمبر: 1755
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: أُمِرَ النَّاسُ أَنْ يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِمْ بالبيت، إِلَّا أَنَّهُ خُفِّفَ عَنِ الْحَائِضِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1755
حدثنا مسدد ، حدثنا سفيان ، عن ابن طاوس ، عن أبيه ، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: أمر الناس أن يكون آخر عهدهم بالبيت، إلا أنه خفف عن الحائض.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1755
حدثنا مسدد ، حدثنا سفیان ، عن ابن طاوس ، عن ابیہ ، عن ابن عباس رضی اللہ عنہما، قال: امر الناس ان یکون آخر عہدہم بالبیت، الا انہ خفف عن الحائض.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے ابن طاؤس نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ لوگوں کو اس کا حکم تھا کہ ان کا آخری وقت بیت اللہ کے ساتھ ہو (یعنی طواف وداع کریں) البتہ حائضہ سے یہ معاف ہوگیا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA):
The people were ordered to perform the Tawaf of the Ka’bah (Tawaf-al-Wada) as the lastly thing, before leaving (Makkah), except the menstruating women who were excused.