صحیح بخاری – حدیث نمبر 1799
باب: (مسافر کا اپنے) گھر میں صبح کے وقت آنا۔
حدیث نمبر: 1799
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الحَجَّاجِ ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَرَجَ إِلَى مَكَّةَ يُصَلِّي فِي مَسْجِدِ الشَّجَرَةِ، وَإِذَا رَجَعَ صَلَّى بذي الحليفة بِبَطْنِ الْوَادِي، وَبَاتَ حَتَّى يُصْبِحَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1799
حدثنا أحمد بن الحجاج ، حدثنا أنس بن عياض ، عن عبيد الله ، عن نافع ، عن ابن عمر رضي الله عنهما، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا خرج إلى مكة يصلي في مسجد الشجرة، وإذا رجع صلى بذي الحليفة ببطن الوادي، وبات حتى يصبح.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1799
حدثنا احمد بن الحجاج ، حدثنا انس بن عیاض ، عن عبید اللہ ، عن نافع ، عن ابن عمر رضی اللہ عنہما، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کان اذا خرج الى مکۃ یصلی فی مسجد الشجرۃ، واذا رجع صلى بذی الحلیفۃ ببطن الوادی، وبات حتى یصبح.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے احمد بن حجاج نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے انس بن عیاض نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ نے، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ جب مکہ تشریف لے جاتے تو مسجد شجرہ میں نماز پڑھتے۔ اور جب واپس ہوتے تو ذو الحلیفہ کی وادی کے نشیب میں نماز پڑھتے۔ آپ ﷺ صبح تک ساری رات وہیں رہتے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Umar (RA):
Whenever Allahs Apostle ﷺ left for Makkah, he used to pray in the mosque of Ash-Shajra, and when he returned (to Medina), he used to pray in the middle of the valley of Dhul-Hulaifa and used to pass the night there till morning.