صحیح بخاری – حدیث نمبر 1921
باب: سحری اور فجر کی نماز میں کتنا فاصلہ ہوتا تھا۔
حدیث نمبر: 1921
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: تَسَحَّرْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ، قُلْتُ: كَمْ كَانَ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالسَّحُورِ ؟ قَالَ: قَدْرُ خَمْسِينَ آيَةً.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1921
حدثنا مسلم بن إبراهيم ، حدثنا هشام ، حدثنا قتادة ، عن أنس ، عن زيد بن ثابت رضي الله عنه، قال: تسحرنا مع النبي صلى الله عليه وسلم، ثم قام إلى الصلاة، قلت: كم كان بين الأذان والسحور ؟ قال: قدر خمسين آية.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1921
حدثنا مسلم بن ابراہیم ، حدثنا ہشام ، حدثنا قتادۃ ، عن انس ، عن زید بن ثابت رضی اللہ عنہ، قال: تسحرنا مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم، ثم قام الى الصلاۃ، قلت: کم کان بین الاذان والسحور ؟ قال: قدر خمسین آیۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام نے بیان کیا، کہا ہم سے قتادہ نے بیان کیا، ان سے انس (رض) نے اور ان سے زید بن ثابت (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ ہم نے سحری کھائی، پھر آپ ﷺ صبح کی نماز کے لیے کھڑے ہوئے۔ میں نے پوچھا کہ سحری اور اذان میں کتنا فاصلہ ہوتا تھا تو انہوں نے کہا کہ پچاس آیتیں (پڑھنے) کے موافق فاصلہ ہوتا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas (RA):
Zaid bin Thabit said, "We took the Suhur with the Prophet ﷺ . Then he stood for the prayer.” I asked, "What was the interval between the Suhur and the Adhan?” He replied, "The interval was sufficient to recite fifty verses of the Quran.”